Rahmah Foundation

رحمہ فاؤنڈیشن

For every possible service and all-round development of humanity.

انسانيت كى خدمت اورراحت رسانى كى لئى

Rahmah Foundation

For every possible service and all-round development of humanity.

رحمہ فاؤنڈیشن

انسانيت كى خدمت اورراحت رسانى كے لئے

تعارف - رحمہ فاؤنڈیشن

رحمہ فاؤنڈیشن ایک غیر سرکاری فلاحی ادارہ ہے جو دینی اصولوں اور جدید تقاضوں کو یکجا کرتے ہوئے تعلیم، صحت، بیت المال اور سماجی خدمت کے میدان میں کام کر رہا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جو تعلیم یافتہ، باخلاق اور انسانیت نواز ہو۔
رحمہ فاؤنڈیشن 2020 میں قائم ہوئی اور ہندوستانی انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 12A اور 80G کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ ایک چھوٹے سے اقدام سے شروع ہونے والا یہ سفر آج ایک وسیع فلاحی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے جو ہر سال ہزاروں زندگیوں کو چھوتی ہے۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر ضرورت مند کی مدد، ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے۔
رحمہ فاؤنڈیشن ممبرا میں شعبۂ صحت، شعبۂ تعلیم، اطعام المساکین، بیت المال، دستاویزی خدمات اور میڈیا ہاؤس کے ذریعے اپنی خدمات انجام دے رہی ہے۔ ماہر اساتذہ، تربیت یافتہ عملہ اور پُرسکون ماحول رحمہ فاؤنڈیشن کی پہچان ہے — جہاں ہر فرد کو دینی شعور، اخلاقی تربیت اور عملی مدد کے ساتھ آگے بڑھایا جاتا ہے۔
رحمہ فاؤنڈیشن کے روشن عزائم میں انٹرنیشنل اسلامک اسکول، ڈائلاسس سینٹر، میڈیکل اسٹور، غیر سودی قرض، بیواؤں و یتیموں کی کفالت اور اسکالرشپ پروگرام شامل ہیں — کیونکہ ہمارا یقین ہے کہ خدمت رکے نہیں، وسعت پائے۔
آئیے! رحمہ فاؤنڈیشن کے ہم سفر بنیے — کیونکہ خدمتِ انسانیت ہمارا مشن اور ہمہ جہت ترقی ہمارا وژن ہے۔