Rahmah Foundation

رحمہ فاؤنڈیشن

For every possible service and all-round development of humanity.

انسانيت كى خدمت اورراحت رسانى كى لئى

Rahmah Foundation

For every possible service and all-round development of humanity.

رحمہ فاؤنڈیشن

انسانيت كى خدمت اورراحت رسانى كے لئے

تعارف - رحمہ فاؤنڈیشن

ایمان کے ساتھ خدمت، انسانیت کے ساتھ ترقی
رحمہ فاؤنڈیشن ایک غیر سرکاری فلاحی ادارہ ہے جو دینی اصولوں اور جدید تقاضوں کو یکجا کرتے ہوئے تعلیم، صحت، بیت المال اور سماجی خدمت کے میدان میں کام کر رہا ہے۔
ہمارا عزم ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جو تعلیم یافتہ، باخلاق اور انسانیت نواز ہو۔

ہماری خدمات

رحمہ فاؤنڈیشن کا ہر شعبہ انسان کی ایک بنیادی ضرورت کو پورا کرتا ہے — صحت، علم، اطعام، شناخت اور حق۔ دیکھیں کہ ہم کن اہم میدانوں میں خدمت انجام دے رہے ہیں۔

شعبۂ صحت

او پی ڈی، ڈینٹل کلینک اور پیتھالوجی سہولیات ہر ضرورت مند کے لیے۔

شعبۂ تعلیم

حفظ قرآن، اسکولی تعلیم اور اخلاقی تربیت ایک چھت تلے۔

اطعام

اطعام روزانہ 100 افراد کو کھانا، ماہانہ 300 خاندانوں کو راشن — بھوک مٹائیں، دعائیں پائیں۔

دستاویزات

آدھار، پین کارڈ، ووٹر آئی ڈی اور تمام سرکاری کاغذات — سرکاری چارجز پر، بغیر کسی پریشانی کے۔

میڈیا

سچائی، آگاہی اور رحمت کا پیغام — کمیونٹی کے لیے، کمیونٹی کی آواز۔

بیت المال

شرعی اہتمام کے ساتھ، ضرورت مندوں تک براہِ راست۔

رحمت کا سفر

آئیے! ہمارے کام کی جھلکیاں دیکھیں — درس گاہوں اور کلینکس سے لے کر اطعام کی مہمات اور دستاویزی کیمپس تک۔ ہر تصویر خلوص اور ہمدردی کی زندہ داستان ہے۔

ہمارا عزم

رحمہ فاؤنڈیشن ایک فلاحی تنظیم ہے جو دینی اصولوں اور جدید تقاضوں کو یکجا کرتے ہوئے تعلیم، صحت، بیت المال اور سماجی خدمت کے میدان میں سرگرم عمل ہے- ہمارا عزم ہے کہ ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیں جو تعلیم یافتہ، باخلاق اور انسانیت نواز ہو۔

رحمہ کے ساتھ چلیں

آئیے! رحمہ فاؤنڈیشن کے ہم سفر بنیے — کیونکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر ضرورت مند کی مدد، ایک بہتر معاشرے کی بنیاد ہے۔ خدمتِ انسانیت ہمارا مشن، ہمہ جہت ترقی ہمارا وژن — آئیے! رحمہ فاؤنڈیشن کے ساتھ تبدیلی کا حصہ بنیے!